شہری کو دھوکے سے بلاکر یرغمال بنا لیا،6لاکھ بھتہ وصول

شہری کو دھوکے سے بلاکر یرغمال بنا لیا،6لاکھ بھتہ وصول

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )دھوکہ دہی سے شہری کو بلوا کر اسے یرغمال بنانے کے دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرنیوالوں کے خلاف قانون متحرک ہو گیا بتایا جاتا ہے۔۔۔

 کہ 50جنوبی کے رہائشی افتخار احمدکو سکندر نامی شخص نے دھوکہ سے 62جنوبی بلوایا جہاں ملزم اور اسکے دیگر ساتھیوں نے مذکورہ شخص کو حبس بے جا میں رکھ کر 6لاکھ روپے بھتہ وصول کر لیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگے جس پر پولیس نے سکندر وغیرہ آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں