نئے سال پر غلام حبیب خان کی قوم کو مبارکباد

نئے سال پر غلام حبیب خان  کی قوم کو مبارکباد

کمرمشانی (نامہ نگار )نئے سال پر سابق چیئرمین تحصیل پریس کلب عیسیٰ خیل غلام حبیب خان دراز خیل کی قوم کو مبارکباد۔

پاکستان قوم کو معاشی، تعلیمی ترقی، کے ساتھ قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان اتحاد، یقین، تنظیم پر عمل کرنا ہوگا۔ میری پہچان پاکستان ہی آپکی کامیابی کی کنجی ہے غلام حبیب خان دراز خیل نے نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال کا آغاز اس طرح کیا جائے کہ ہم پاکستان کے استحکام اور اسکی ترقی کو بحیثیت پاکستانی اور ایک قوم بن کر ملک کو تمام بحرانوں سے نکالیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں