نومولود کی نعش برآمد

 نومولود کی نعش برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 70 شمالی سے گزشتہ روز ایک نومولود کی نعش برآمد ہوئی ، جسے راہگیروں کی اطلاع ملنے پر پولیس نے تحویل میں لے لیا، نامعلوم خاتون نے نومولود کو جنم دے کر پھینک دیا ، جس پر مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی گئی۔

نواحی علاقے 70 شمالی سے گزشتہ روز ایک نومولود کی نعش برآمد ہوئی ، جسے راہگیروں کی اطلاع ملنے پر پولیس نے تحویل میں لے لیا، نامعلوم خاتون نے نومولود کو جنم دے کر پھینک دیا ، جس پر مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں