بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 1کلو سے زائد ہیروئن برآمد

بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار  1کلو سے زائد ہیروئن برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تھانہ سٹی نے اندرون شہر سکہ کالونی چوک میں چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔۔۔

ملزم کا نام دلاور خان اور وہ نواب کالونی کا رہائشی بتایا جاتا ہے ملزم کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا، مزید گرفتاریوں کی توقع ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں