شادی شدہ خاتون کا نامعلوم وجوہات پر اقدام خودکشی

شادی شدہ خاتون کا نامعلوم وجوہات پر اقدام خودکشی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)موضع احمدال میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں نگل لیں، تشویشناک حالت میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآبا منتقل کر دیا گیا ۔

، متاثرہ خاتون ارم شاہین کا معدہ واش کیا گیا اور بروقت طبی امدا ملنے سے اس کی جان بچ گئی ،ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس نے یہ انتہائی قد م کیوں اٹھایا ،صحیح صورتحال اس کی صحت یابی کے بعد ہی واضح ہو گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں