ا سرائیل غزہ میں جو کر ر ہا ہے وہ جنگ نہیں ،دہشتگر د ی ہے ،حافظ مسعود کمال الدین

ا سرائیل غزہ میں جو کر ر ہا  ہے وہ جنگ نہیں ،دہشتگر د ی  ہے ،حافظ مسعود کمال الدین

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے رہنما پروفیسر حافظ مسعود کمال الدین نے کہا ہے کہ غزہ میں انسا نی بحرا ن رو کنے کیلئے فور ی اور غیر مشروط جنگ بند ی کی جا ئے۔۔۔

 ا سرائیل غزہ میں جو کچھ کر ر ہا ہے وہ جنگ نہیں ہے بلکہ دہشتگر د ی ہے اسرائیل دہشتگر د ی کے نتیجہ میں ایک لا کھ کے قر یب لو گ شہید ہو چکے ہیں ا س کے ساتھ ساتھ سکو ل ہسپتا ل مختلف رہائشی علاقے ریٹ کا دھیڑ بن چکے ہیں ا نسا نی حقوق کے علمبر د ار اسرائیل کی دہشت گر د ی کی رو ک تھا م کیلئے عملی اقدا ما ت کریں و ر نہ پورے علاقے کا ا من خطرے میں ر ہے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں