اتوار کی عبادات کے موقع پر ضلع بھر کے تمام چرچز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

اتوار کی عبادات کے موقع  پر ضلع بھر کے تمام چرچز پر  سکیورٹی کے سخت انتظامات

کندیاں(نمائندہ دنیا)اتوار کی عبادات کے موقع پر ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی خصوصی ہدایات پر میانوالی پولیس کی جانب سے ضلع بھر کے تمام چرچز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

تمام چرچ ہائے پر اضافی نفری اور سیکورٹی کو فول پروف بنایا گیا ہے ڈی پی او میانوالی نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ اپنے اپنے علاقے میں موجود چرچز کا وزٹ کرکے نفری کو چیک/بریف کریں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے کر رپورٹ دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں