پاکستا ن کی آ با د ی میں 50لا کھ ا فر اد کا ا ضافہ ملکی معیشت پر بو جھ ہے ،مرزافضل ا لر حمن

پاکستا ن کی آ با د ی میں 50لا کھ  ا فر اد کا ا ضافہ ملکی معیشت پر  بو جھ ہے ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق صدر سرگودہا چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ گذشتہ 10 برسوں کے دوران بے روزگاری کی ڈیڑھ فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔۔۔

 ہر سال پاکستان کی آبادی میں 50 لا کھ ا فر اد کا ا ضافہ ملکی معیشت پر بو جھ ہے ، جس سے بے ر و ز گا ر ی بھی بڑھ ر ہی ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو مت ملک سے بے ر و ز گا ر ی کو کنٹرو ل کر نے کیلئے جر ا ت مندا نہ اقدا ما ت اٹھا ئے۔ تعلیمی ا دا ر وں میں فنی تر بیت کا سلسلہ تیز کیا جا ئے کیونکہ فنی تر بیت کی فرا ہمی سے نوجوا نو ں میں بے ر و ز گا ر ی کی شرح یقینی طور پر کم ہو جا ئے گی

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں