سالانہ جشن ظہور امام حسین ؓ غازی عباس ؓعلمدار منایا گیا

سالانہ جشن ظہور امام حسین ؓ  غازی عباس ؓعلمدار منایا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سالانہ جشن ظہور پر نور امام حسین و مولا غازی عباس علمدار گراونڈ بابا معصوم چونگی نمبر 12 پر ہوا۔۔۔

اس موقع پر مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر تسنیم احمد قریشی نے جشن کے بانی زوار اکبر علی،کرمانی شاہ، اماں بشیراں،شیر علی،شہزاد علی، کاشف ودیگر نے آمد مولا حسین و غازی عباس کا کیک کاٹا گیا اور ملک کے نامور گلوکاروں ظہور عباس،واجد علی اقبال،فروا افشاں احمد حسن،کے کے کاشف نے قصیدہ گوئی کا نذرانہ عقیدت پیش کیا جشن میں شرکاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں