بند گی تک انسا نیت کا حسن بحا ل نہیں ہو سکتا ،مرزافضل ا لر حمن

 بند گی تک انسا نیت کا حسن بحا ل  نہیں ہو سکتا ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگودہا چمبرآ ف کا مرس ا ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا کہ رمضان کے مہینے کا پیغا م کہ معاشرے میں انسا نیت ۔

کی عظمت بحا ل ہو انسا ن جب تک بند گی کے راستے کی طرف گا مز ن نہیں ہو گا تب تک انسا نیت کا حسن بحا ل نہیں ہو سکتا رمضا ن ا س با ت کا متقاضی ہے کہ قرآ ن کی تعلیما ت کو عا م کیا جا ئے۔ مساجد و تعلیمی ا دا ر وں میں قر آ ن کے ز یا د ہ سے ز یا د ہ حلقے قائم کیے جا ئیں۔ کیونکہ قرآ ن وسنت پر عمل کر کے ہم ہرقسم کی پر یشا نیوں سے محفوظ ہو نے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخر ت میں کا میا ب ہو سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں