بیرون ملک مفرور قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بیرون ملک مفرور قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سپیشل آپریشنز سیل کی بڑی کاروائی بیرون ملک مفرور قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

 ملزم اشتہاری عثمان تھانہ بھیرہ پولیس کو 2024 سے مطلوب تھا ملزم عثمان نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مختار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا ملزم کے دیگر ساتھی ظفر اور سعی محمد کو جیل بھجوایا جا چکا ہے عثمان غیر قانونی طور پر عمان میں مقیم تھا سپیشل آپریشنز سیل نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کیا اس موقع پر آ ر پی او کا کہنا تھا کہ ملزم کو قرار واقعی دلوانے کے لیے قانونی پیروی کی جائے گی آئی جی پنجاب کی ہدایت پر بیرون ملک فرار تمام اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے تحرک جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں