2خواتین کوا غوا کر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)غوث محمد والا سے عادل وغیرہ نے 33 سالہ (س)،کوٹمومن سے ابرار وغیرہ نے 20سالہ (س ی)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، مقدمات درج کر لئے گئے ۔
غوث محمد والا سے عادل وغیرہ نے 33 سالہ (س)،کوٹمومن سے ابرار وغیرہ نے 20سالہ (س ی)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، مقدمات درج کر لئے گئے ۔