آتشبازی ،سائونڈ سسٹم پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)128شمالی میں بلال وغیرہ نے آتش بازی کے ساتھ ساتھ اونچی آواز میں سپیکر چلا کر قانون شکنی کا مظاہر ہ کیا اور پولیس آمد پر فرار ہو گئے ملزمان کے خلاف مقدمہ دج کرلیا گیا۔
128شمالی میں بلال وغیرہ نے آتش بازی کے ساتھ ساتھ اونچی آواز میں سپیکر چلا کر قانون شکنی کا مظاہر ہ کیا اور پولیس آمد پر فرار ہو گئے ملزمان کے خلاف مقدمہ دج کرلیا گیا۔