مرغوں کی لڑائی پر جوا،3گرفتار

مرغوں کی لڑائی پر جوا،3گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرغے لڑا کر جواء کھیلنے والے درجن سے زائدافراد قانون کی زد میں آ گئے ،تھانہ عطاء شہید کے علاقے میں مرغے لڑا کر جواء کھیلا جا رہا تھا،چھاپے پر دوڑیں لگ گئیں، تین افراد کو گرفتارکر لیا گیا۔

مرغے لڑا کر جواء کھیلنے والے درجن سے زائدافراد قانون کی زد میں آ گئے ،تھانہ عطاء شہید کے علاقے میں مرغے لڑا کر جواء کھیلا جا رہا تھا،چھاپے پر دوڑیں لگ گئیں، تین افراد کو گرفتارکر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں