مسلم لیگ ن غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کررہی ہے ،عبدالرزاق ڈھلوں

مسلم لیگ ن غریبوں کی  فلاح و بہبود کیلئے اقدامات  کررہی ہے ،عبدالرزاق ڈھلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ’ پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالرزاق ڈھلوں نے ۔۔۔

کہا ہے کہ وزیر اعظم شہبا شریف کو غریبوں کا درد ہے پاکستان مسلم لیگ ن غریبوں کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کررہی ہے سابق حکمران نے ملک کو اجاڑنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے جس کو دور کرنے کیلئے شہباز شریف تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لارہے ہیں،انہوں نے کہا کہ ان سب کا احتساب ہوگا کوئی بھی شخص احتساب سے نہیں بچ سکے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں