ساہیوال تحصیل میں چار غیر قانونی پٹرول پمپس سیل

ساہیوال تحصیل میں چار غیر  قانونی پٹرول پمپس سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سول ڈیفنس آفیسر غلام مصطفیٰ نے ساہیوال تحصیل میں چار غیر قانونی پٹرول پمپس سیل کر دئیے۔۔۔

 سول ڈیفنس آفیسر غلام مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر غیر قانونی اور بغیر قانونی دستاویزات کے چلنے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں تاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں