محنت کش گھرانے کی 16لڑکی سے زیادتی ،اوباش پکڑ ا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے گھلا پور میں احتشام نے دیہہ کی رہائشی محنت کش گھرانے سے تعلق رکھنے والی 16سالہ (ح)کو مبینہ طور پر ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔
اور فرار ہونے کی کوشش میں اہل محلہ کے ہاتھوں قابو آ گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔