چوری کے مقدمات میں مطلوب 2 رکنی گینگ گرفتار

شاہ پور (نمائندہ دنیا )پولیس تھانہ شاہ پور سٹی نے نقب زنی اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب۔۔۔
2 رکنی پنی شاہ گینگ کے سرغنہ ظفر کو اپنے ساتھی عمران سمیت گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے تقریباً 25 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے بعدازاں برآمد شدہ مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دئیے ۔