دوران گشت مشکوک شخص سے پستول برآ مد

 دوران گشت مشکوک  شخص سے پستول برآ مد

شاہ پور (نمائندہ دنیا )تھانہ شاہ پور سٹی پولیس نے دوران گشت ایک مشکوک شخص ظفر کو روک کر چیک کیا۔۔۔

 اور اس کے قبضہ سے ایک پسٹل 30بور برآمدکرلیا جس کا وہ کوئی لائسنس پیش نہ کر سکا ۔ پولیس تھانہ شاہ پور سٹی نے گرفتار ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں