بھلوال : امونیا گیس کی لیکیج کو بروقت کنٹرول کر لیا گیا

بھلوال : امونیا گیس کی لیکیج کو بروقت کنٹرول کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بھلوال میں امونیا گیس کی لیکیج کو بروقت کنٹرول کر لیا گیا۔۔۔

 ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر مظہر شاہ کے مطابق مقامی فوڈ انڈسٹری میں امونیا پلانٹ سے گیس کی لیکج کی اطلاع ملی جہاں فیکٹری میں امونیا گیس ذخیرہ کرنے کے لیے دو کنٹینر بنے ہوئے تھے فیکٹری سٹاف کی غفلت لاپرواہی سے گیس لیکج ہو رہی تھی ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ کر بروقت گیس کی لیکج نہ روکتا تو بڑی تباہی ہو سکتی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں