تحفظات دور نہ ہوئے تو پیپلز پارٹی بجٹ کی منظور ی کے لیے ووٹ نہیں د ے گی ،تسنیم ا قریشی

 تحفظات دور نہ ہوئے تو پیپلز پارٹی بجٹ کی منظور ی کے لیے  ووٹ نہیں د ے گی ،تسنیم ا قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ پاکستا ن پیپلزپارٹی کو وفاقی بجٹ پر تحفظات ہیں ا گر یہ تحفظات دور نہ کیے گئے۔۔۔

 تو پیپلزپارٹی وفاقی بجٹ کی منظور ی کے لیے ووٹ نہیں د ے گی پاکستا ن پیپلزپارٹی کی سیاست عا م آ د می کے حقوق کے تحفظ اور مفادات کیلئے ہیں لیکن وفاقی بجٹ میں عا م آ د می کو مکمل طور پر نظر ا ند از کیا گیا ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے ممبر ٹیم بلاول راناعمیر خا ن کی رہائشگا ہ پر پارٹی کا ر کنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستا ن پیپلزپارٹی کسی صو رت بھی عا م آ د می کو نظر انداز نہیں کر نے دے گی۔

 حکو مت کو عا م آ د می کی بہتر ی اور ا س کے مفادات اور ریلیف عملی قد م ا ٹھا نا ہو گا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں