پنجا ب بجٹ میں ریلیف د ے کر حکومت نے تمام طبقات کے د ل جیت لیے ،میاں اکرام الحق

 پنجا ب بجٹ میں ریلیف د ے کر  حکومت نے تمام طبقات کے د ل  جیت لیے ،میاں اکرام الحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کی طرح پنجا ب بجٹ میں بھی۔۔

حکو مت ریلیف د ے کر تمام طبقات کے د ل جیت لیے ٹیکس فر ی بجٹ حکو مت کا عوا م کیلئے ایک تحفہ ہے و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف عملی طور پر صوبے کو ترقی و خوشحا لی کی ڈگر پر ڈا ل چکی ہیں و ہ ز با نی جمع خرچ کی بجا ئے عوامی فلاح و بہبو د کیلئے عملی اقدامات کر کے سیاسی مخالفین کی نیندیں حرا م کر چکی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں