دو میل اڈہ سے سیال شریف لنک روڈ کی تعمیر کا کام شروع
ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا)دو میل اڈہ سے سیال شریف لنک روڈ کی تعمیر کا کام شروع، علاقہ مکینوں نے سکھ کا سانس لیا، واقعات کے مطابق یہ لنک روڈ کئی سالوں سے مسافروں اور علاقہ مکینوں کے لیے۔۔۔
وبال جان بنی ہویی تھی اور وہ نکاسی أب اور ناقص گزر گاہ کا شکار چلے أرہے تھے ، ایم پی اے پی پی 79 بیرسٹر تیمور خان کی کاوش سے دو میل لنک روڈ کی از سر نو تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس کی تعمیر سے علاقہ مکینوں کے نکاسی أب کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔