وزیر اعلیٰ پنجاب کا فروری کے پہلے ہفتہ میں میانوالی کا دورہ متوقع
داؤدخیل(نما ئندہ دنیا)وزیر اعلیٰ پنجاب کا فروری کے پہلے ہفتہ میں میانوالی کا دورہ متوقع ہے گزشتہ روزلاہور میں میانوالی کے مسلم لیگ ن کے ر ہنماوں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔۔۔
اس ملاقات میں حکومتی ایم پی اے علی حیدر نور خان،امانت اللہ خان شادی خیل ،ملک فیروز جوئیہ،عادل عبداللہ خان ،روکھڑی،ملک سجاد بھچر اوراسد خان شادی خیل شامل ہیں۔ ،وزیر اعلی دورہ میانوالی کے دوران میانوالی میں مریم نواز میڈیکل میڈیکل کالج ،نرسنگ ٹیچنگ ہسپتال کا افتتاح کریں گی ۔