بھکر کے مختلف مقامات پر مفت ریڑھیاں فراہم‘خوبصورت بازار قائم

 بھکر کے مختلف مقامات پر مفت  ریڑھیاں فراہم‘خوبصورت بازار قائم

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر بھکر کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اور پیرا فورس بھکر نے شہر کے مختلف مقامات جن میں جھنگ موڑ، خانسر چونگی، ہسپتال چوک، ڈاکخانہ چوک، لاری اڈا، لیمن پلی، بہل اور سرائے مہاجر شامل ہیں۔۔۔

 سرکاری اراضی پر مفت سرکاری ریڑھیاں فراہم کر کے منظم اور خوبصورت ریڑھی بازار قائم کیے ہیں، جہاں ریڑھی بان باعزت اور پرامن ماحول میں اپنا روزگار کما رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں