13جواری گرفتار‘رقم‘9فونز‘3کاریں‘موٹر سائیکل برآمد

13جواری گرفتار‘رقم‘9فونز‘3کاریں‘موٹر سائیکل برآمد

مخبرکی اطلاع پر تاش جواء کھیلنے والوں پر چھاپہ،ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

کالاباغ ( نمائندہ دنیا )تھانہ کالاباغ پولیس نے 13جواری گرفتار کر کے وٹک رقم 1لاکھ 42ہزار 500روپے ، 9موبائل فون، 3عدد کاریں، 1موٹر سائیکل برآمد کر لیا، مخبر کی اطلاع پر تاش جواء کھیلنے والوں پر ریڈ کرکے 13جواری مسعود عباس، شفاء اللہ، محمد فیاض، سیف اللہ، مظفر خان، محمد سعید، عبدالحفیظ، طارق محمود، اسماعیل خان، مشتاق خان، نور حکیم، محمد ریاض، شفیع اللہ کو قابو کرکے قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں