عوا م ایک اور منی بجٹ کیلئے تیا رہو جا ئیں ‘شفقت عباس
عوا م ایک اور منی بجٹ کیلئے تیا رہو جا ئیں ‘شفقت عباس پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ ظلم عظیم ، رکن اسمبلی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عوا م ایک اور منی بجٹ کے لیے تیا رہو جا ئیں بلاو ل زردا ر ی نے متوقعوں منی بجٹ کو سپورٹ کر نے کا عندیہ د ے کر قو م کو ما یو س کیا موجو د ہ حکو مت پاکستا ن کی تاریخ کی نا کا م ترین حکومت ہے پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں غیر معمولی اضافہ ظلم عظیم ہے جس سے مہنگا ئی کے طوفا ن کی شد ت میں مز ید اضافہ ہو گا ا س وقت موجود ہ حکو مت ہر محاذ پر بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہے معاشی اقتصادی اور انتظا می طور پر حکو متی نا کا میوں کا خمیا ز ہ عا م آ دمی بھگت ر ہا ہے حکو مت کفا یت شعار ی کے حوا لہ سے عوا م کی آنکھوں میں دھو ل جھونکنے کی بجا ئے عملی طور پر قد م ا ٹھا ئے با شعور عوا م موجود ہ حکو مت کی شعبد ہ با ز ی سے بخو بی آ گا ہ ہیں کیونکہ حکو متی اللے تللے خزا نے پر بو جھ اور معیشت د باؤ میں لا نے کا با عث ہیں۔