3افراد نے نجی سکول میں کام کرنیوالی آیا اور اسکے بیٹے کو اغواکر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)3افراد نے نجی سکول میں کام کرنیوالی آیا اور اسکے نو عمر بیٹے کو اغواء کر لیا۔
غفور ٹاؤن کی رہائشی مسماۃ(ن) جو کہ نجی تعلیمی ادارے میں بطور آیا کام کرتی ہے کونابالغ بٹے سمیت چار کارسواروں نے گزشتہ روز اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ، ورثاء کی نشاندہی پر پولیس نے فیضان وغیرہ تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔