نہم کلاس کے طالب علم کواغوا کر لیا

نہم کلاس کے طالب علم کواغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات کے دوران 125شمالی سے نامعلوم افراد نے نہم کلاس کے طالب علم علی حسن جو کہ۔۔۔۔

 پیپر دینے کے لئے گھر سے نکلا تھا کو اغوائکر لیا اسی طرح 73جنوبی سے تصور عباس وغیرہ نے 12سالہ (آ)،78جنوبی سے احمد وغیرہ چار افراد نے 24سالہ مسماۃ(ب)،62جنوبی سے تین نامعلوم کار سواروں نے 35سالہ مسماۃ(س)کو اغوائکر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثائکی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں