شیلٹر ہوم دارالامان سرگودہا میں مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا

 شیلٹر ہوم دارالامان سرگودہا میں  مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شاکرہ نورین اورزیبا عندلیب کی خصوصی ہدایت پر شیلٹر ہوم دارالامان سرگودہا میں مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا۔

اس دن کا مقصد محنت کش خواتین کی عظمت اور ہمت کو سلام پیش کرنا تھا۔ تقریب میں  ایڈووکیٹ رانا نویدنے خصوصی طور پر شرکت کی۔انچارج شیلٹر ہوم دارالامان ثناء رئو ف نے شیلٹرہوم میں مقیم خواتین سے خطاب کرتے ہوئے اس دن کومنانے کامقصد بیان کیااوربتایاکہ پنجاب حکومت خواتین کی خوشحالی اور ترقی کے لیے گامزن ہے ۔خواتین کا تحفظ مریم نوازکا مرکزی ایجنڈا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں