گلی کے ایک حصے پر مبینہ طور پر زبردستی قبضہ کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فیکٹری ایریا میں مختار وغیرہ نے اپنی محلے دار سمعیہ بی بی کے مکان اور ملحقہ گلی کے ایک حصے پر مبینہ طور پر زبردستی قبضہ کی کوشش کرتے ہوئے تعمیرات شروع کر دیں۔
اور املاک کو نقصان پہنچا، اس دوران ملزمان نے منع کرنے پر خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، تاہم پولیس آمد پر فرار ہو گئے ، پولیس نے تین نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔