دو شادی شدہ خواتین دن دیہاڑے پر اسرار طور پر غائب

دو شادی شدہ خواتین دن  دیہاڑے پر اسرار طور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف واقعات میں دو شادی شدہ خواتین دن دیہاڑے پر اسرار طور پر غائب ہو گئیں بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 نواحی مختار کالونی سے شادی شدہ خاتون مسماۃ(م)،66شمالی سے (ا)اچانک لا پتہ ہو گئیں ، دونوں کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا، ورثاء کی جانب سے ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کی تلاش شروع رک دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں