خاتو ن ڈرائیور سے بے قابو کار نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا

خاتو ن ڈرائیور سے بے قابو کار نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اعوان کالونی کے قریب خاتو ن ڈرائیور سے بے قابو کار نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا۔

زخمی موٹرسائیکل سوار کی شناخت عثمان علی کے نام سے ہوئی جو کہ پی ڈبلیو ڈی کالونی کا رہائشی بتایا جاتا ہے اسے علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے کار سوار خاتون جو کہ موقع سے فرار ہو گئی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں