اسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل شازیہ رحمن نے تحصیل اراضی ریکارد سنٹر کا اچانک معائنہ
خوشاب(نمائندہ دُنیا)اسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل شازیہ رحمن نے تحصیل اراضی ریکارد سنٹر کا اچانک معائنہ کیا۔
اس دوران انہوں نے ریکارڈ کی مکمل چانچ پڑتال کی اور اسکی منیجمنٹ کے طریقہ کار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریکارد سنٹر کے سٹاف کی کارکردگی ک کو سراہا ، اے سی نور پور نے سٹاف کی حاضری چیک کی اور صفائی کی صورتحال کیا جائزہ لیا اور ریکارڈ سنٹر میں آنیوالے کسانوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments