فضل الرحمان کا آج سرگودھا میں ہونے والا جلسہ نہیں ہو گا

فضل الرحمان کا آج سرگودھا میں ہونے والا جلسہ نہیں ہو گا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا 26 نومبر کو سرگودھا میں ہونے والا مجوزہ جلسہ نہیں ہوگا۔

 ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسے کی اجازت نہ ملنے ، دفعہ 144 کے نفاذ اور مقامی قیادت کی عدم دستیابی کے باعث سیاسی سرگرمیاں عملی شکل اختیار نہ کر سکیں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اس جلسے سے خطاب کرنا تھا اور جے یو آئی (ف) کی جانب سے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تشہیری مہم بھی جاری رہی۔ تاہم جلسے سے ایک روز قبل تک نہ تو کسی مقام پر جلسے کی نمایاں تیاریاں دکھائی دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...