ٹریفک خلاف ورزی پر 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس کی ٹیموں نے اولڈ سول لائن،سٹی سٹاپ،سلیم پارک، حمید ٹاؤن، ٹرسٹ پلازہ چوک،46شمالی، 59جنوبی سمیت دیگر مقامات پر ناکہ بندی کی اوربغیر لائسنس اور ٹریفک کے دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر ذمہ دار افراد جن میں محمد علی، آصف ، علی حسن، لطیف،ممتاز، سمیع اﷲ وغیرہ شامل ہیں کے خلاف مقدمات بھی درج کروایئے گئے ۔
ٹریفک پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس کی ٹیموں نے اولڈ سول لائن،سٹی سٹاپ،سلیم پارک، حمید ٹاؤن، ٹرسٹ پلازہ چوک،46شمالی، 59جنوبی سمیت دیگر مقامات پر ناکہ بندی کی اوربغیر لائسنس اور ٹریفک کے دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر ذمہ دار افراد جن میں محمد علی، آصف ، علی حسن، لطیف،ممتاز، سمیع اﷲ وغیرہ شامل ہیں کے خلاف مقدمات بھی درج کروایئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments