تمام خاندانوں تک منصوبہ بندی کے پیغام کو یقینی بنانیکی ہدایت

تمام خاندانوں تک منصوبہ بندی کے پیغام کو یقینی بنانیکی ہدایت

تمام خاندانوں تک منصوبہ بندی کے پیغام کو یقینی بنانیکی ہدایتآبادی میں اضافہ کو کنٹرول کر کے سماجی ومعاشی نمو کو ڈھالا جاسکے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی جی محکمہ بہبود آبادی پنجاب نے سرگودھا سمیت ریجن بھر میں منصوبہ بندی کے نظام سے منسلک شادی شدہ جوڑوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے او رضلع کے تمام خاندانوں تک منصوبہ بندی کے پیغام کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے تاکہ آبادی میں بے ہنگم اضافہ کو کنٹرول کر کے اضلاع کی سماجی ومعاشی نمو کو وسائل کے مطابق ڈھالا جاسکے ،انہوں نے محکمہ کے افسران کو اپنے عملہ کو فیلڈ میں متحرک کرنے کا کہا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...