ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

ہوائی فائرنگ کرنے والا  ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ سٹی میانوالی کی کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد۔

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ سٹی میانوالی کی کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی میانوالی سب انسپکٹر فہد بلال اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر ہوائی فائرنگ کرنے والا شاہجہان ولد شیر علی سکنہ درگئی خیل حال وانڈھی ظریف والی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میانوالی میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...