نواں کوٹ سے 13 سالہ لڑکی اغوا

نواں کوٹ سے 13 سالہ لڑکی اغوا

نواں کوٹ کے علاقے بکرمنڈی سے نامعلوم افراد نے 13 سالہ لڑکی حرم وسیم کو اغوا کر لیا

لاہور(خبر نگار سے )پولیس نے والد وسیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔وسیم نے پولیس کو بتایا اس کی بیٹی اکیڈمی گئی جب میں اسے چھٹی کے وقت لینے کے لیے گیا تو اکیڈمی والوں نے بتایا کہ و ہ یہاں نہیں پہنچی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں