کوٹ ادو:اوباش کی مدرسہ میں 11سالہ طالبعلم سے زیادتی

کوٹ ادو:اوباش کی مدرسہ میں  11سالہ طالبعلم سے زیادتی

نواحی چک نمبر 571 ٹی ڈی اے میں قائم نجی دینی مدرسہ میں رات کو اوباش جمشید عرف اچھو جٹ مدرسہ کی دیوار پھلانگ کر طالب علموں کے کمرے میں داخل ہوگیا

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)نواحی چک نمبر 571 ٹی ڈی اے میں قائم نجی دینی مدرسہ میں رات کو اوباش جمشید عرف اچھو جٹ مدرسہ کی دیوار پھلانگ کر طالب علموں کے کمرے میں داخل ہوگیا اور کمرہ میں سوئے طالبعلموں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتا رہا، بعد ازاں مختیار چانڈیہ کے 11 سالہ بیٹے محمد اشفاق چانڈیہ کے ساتھ زبردستی زیادتی کر ڈالی، طالبعلم کے رونے اور طلبہ کے جاگنے اور شور پر دیوار پھلانگ کر فرار ہوگیا،جبکہ مدرسہ کا چوکیدار سوتا رہا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں