ہربنس پورہ :پتنگ بازی کرنیوالا گرفتار

ہربنس پورہ :پتنگ بازی کرنیوالا گرفتار

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر ) ڈولفن سکواڈ نے پتنگ بازوں کے خلاف آپریشن کے دوران ہربنس پورہ میں پتنگ بازی کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سکواڈ کے مطابق ڈولفن ٹیم نے 15 کی کال پر ریسپانس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے درجنوں پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں