ہیڈبمبانوالہ:اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے کیخلاف کا رروائی

ہیڈبمبانوالہ:اشتہاری ملزم کو پناہ  دینے والے کیخلاف کا رروائی

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار ) اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس کو اطلا ع ملی کہ مطلوب اشتہاری ملزم حنیفہ کو نصیر نے بڈھا گورائیہ میں پناہ دی ہوئی ہے ،پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتواس نے ملزم کو فرار کرا دیا۔

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس کو اطلا ع ملی کہ مطلوب اشتہاری ملزم حنیفہ کو نصیر نے بڈھا گورائیہ میں پناہ دی ہوئی ہے ،پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتواس نے ملزم کو فرار کرا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں