15پرجھوٹی کال پرگرفتاری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے چکنمبر 209رب میں پولیس نے ملازم شاہ نامی شہری کو حراست میں لے لیا ۔۔
جس کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کی گئی تھی،جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔