تیزرفتاری پرٹرک ڈرائیورپکڑاگیا

تیزرفتاری پرٹرک  ڈرائیورپکڑاگیا

پیرمحل ( نمائندہ دنیا) پٹرولنگ پولیس آفیسرمحمد اعجاز نے دوران گشت ٹرک ڈرائیور محمد عمران کو ٹرک کو انتہائی غفلت لاپرواہی اورتیزرفتاری سے چلانے پر گرفتار کرکے زیر دفعہ 279ت پ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔

 پٹرولنگ پولیس آفیسرمحمد اعجاز نے دوران گشت ٹرک ڈرائیور محمد عمران کو ٹرک کو انتہائی غفلت لاپرواہی اورتیزرفتاری سے چلانے پر گرفتار کرکے زیر دفعہ 279ت پ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں