شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی

شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 31ج ب میں اعجاز کی اہلیہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم انصرنے گھر میں داخل ہوکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 31ج ب میں اعجاز کی اہلیہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم انصرنے گھر میں داخل ہوکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں