منڈی عثمانوالہ : جواں سال لڑکی سے اجتماعی زیادتی

منڈی عثمانوالہ : جواں سال  لڑکی سے اجتماعی زیادتی

قصور(خبرنگار)قصور کے نواحی گاؤں منڈی عثمانوالہ میں اوباشوں نے جواں سال لڑکی سے اجتماعی زیادتی کر دی۔۔۔

پولیس نے نامزد ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ لڑکی نے پویس تھانہ عثمانوالہ میں مقدمہ درج کر ایا ہے کہ ملزموں شریف اور دو نامعلوم ساتھیوں نے میرے ساتھ زبردستی زیادتی کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں