دوران ڈرائیو نگ غفلت شہری کو گرفتار کر لیاگیا

دوران ڈرائیو نگ غفلت  شہری کو گرفتار کر لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیو نگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی گیٹ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں