محنت کش کی فصل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کی فصل چوری کرلی گئی۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 228رب میں اشرف نامی شہری کی حویلی سے 80 ہزار روپے سے زائد مالیت کی فصل کماد چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
محنت کش کی فصل چوری کرلی گئی۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 228رب میں اشرف نامی شہری کی حویلی سے 80 ہزار روپے سے زائد مالیت کی فصل کماد چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔