بیوی سے جھگڑ کرشوہرکی خودکشی

بیوی سے جھگڑ کرشوہرکی خودکشی

تلونڈی(نامہ نگار)بیوی سے جھگڑے پردلبرداشتہ ہوکر شوہرنے خودکشی کرلی،متوفی 2بچوں کاباپ تھا،نواحی گاؤں سریسر ہٹھاڑ میں میاں بیوی کاجھگڑاشدت اختیارکرگیا۔۔۔

جس پر شوہرجاوید نے زہریلی گولیاں کھا لیں، حالت تشویشناک ہونے پر لاہورریفرکیاگیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا متوفی کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں