خاتون کو گھر گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گھر گھس کر  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 محلہ نصیر اباد کے رہائشی عرفان اشرف نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ اکیلی گھر پر موجود تھی کہ اس دوران مسلح ملزمان سابقہ رنجش کی بناء پر گھر میں داخل ہو گئے اور اسے قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں